اہم خبریںدنیا یو اے ای نے ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں غیر معینہ مدت تک معطل کردیں by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 فوٹو: فائل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں غیر معینہ مدت تک معطل کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی ایئرلائنز کو امارات کے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں لانے سے روک دیا گیا۔ حکام نے کہا کہ عرب امارات نے ایرانی ایئرلائنز پر پابندی 24 ستمبر سے لگائی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے منیجر کرکٹ آپریشنز عابد حسین پر... 31 منٹس پہلے Bookmark جیمز بانڈ کے انتخاب میں جیف بیزوس کا خفیہ کردار سامنے آ... 36 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے فاسٹ بولر علی شبیر ریلیز 1 گھنٹہ پہلے Bookmark عدنان صدیقی کا طلعت حسین کو خراجِ عقیدت 1 گھنٹہ پہلے Bookmark تیسرے دن کا کھیل جاری 2 گھنٹے پہلے Bookmark پرنس ولیم سے ملاقات میں سیف علی خان کے خاندانی شاہی پس... 13 گھنٹے پہلے