اہم خبریںکھیل پاکستان نے چین کو 0-3 سے ہرا دیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 24 ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 0-3 سے ہرا دیا، تینوں گول دوسرے کوارٹر میں کیے گئے۔ پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے۔ پاکستان کی ایونٹ میں یہ تیسری کامیابی ہے، جو اپنے گروپ میں 9 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ سر فہرست ملائیشیا کے بھی 9 پوائنٹ ہیں لیکن بہتر گول اوسط کی وجہ سے ملائیشیا ٹاپ پر ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ہریتھک روشن میری پہلی محبت تھے: اننیا پانڈے 40 منٹس پہلے Bookmark گیانیز کرکٹرز پاکستان میں 4 ہفتوں کے تربیتی کیمپ میں شریک 1 گھنٹہ پہلے Bookmark درفشاں سلیم کا برائیڈل لک سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بال ٹیمپرنگ اسکینڈل، آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کو گھر کے باہر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark علی رحمٰن خان کا نیا لمبے بالوں والا انداز مداحوں کی توجہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے منیجر کرکٹ آپریشنز عابد حسین پر... 3 گھنٹے پہلے