اہم خبریںپاکستان فائرنگ کا تبادلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار by 93 News 36 منٹس پہلے 36 منٹس پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل کراچی کے علاقے بفر زون سیکٹر 15 میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق گشت پر موجود اہلکاروں نے موٹر سائیکل پر سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن وہ فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے ملزمان کا تعاقب کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ سے دونوں ملزمان زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے 2 پستول اور 3 موبائل برآمد ہوئے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایران نے ہمسایہ ممالک کو خبردار کردیا 7 منٹس پہلے Bookmark شاہ رخ کی دولت میں بڑی کمی، پھر بھی بھارت کے امیر... 32 منٹس پہلے Bookmark امریکا و اسرائیل کیخلاف پہلے کی نسبت کہیں زیادہ تباہ کن جوابی... 45 منٹس پہلے Bookmark موٹروے ایم ون کی بندش،اشیائے خور و نوش کی ترسیل متاثر ہونے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایرانی وزیرِ خارجہ سے یورپی کمیشن کی نائب صدر کی ملاقات، آبنائے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark جنسی جرم کا مقدمہ، ہاروی وائن اسٹائن کو 15 سال قید کی... 2 گھنٹے پہلے