اہم خبریںپاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی by 93 News 38 منٹس پہلے 38 منٹس پہلے Bookmark 0 پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق اگلے ایک روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 93 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 12 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایرانی وزیرِ خارجہ سے یورپی کمیشن کی نائب صدر کی ملاقات، آبنائے... 10 منٹس پہلے Bookmark جنسی جرم کا مقدمہ، ہاروی وائن اسٹائن کو 15 سال قید کی... 34 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو اقوامِ متحدہ کے دورے میں ٹرمپ سے ملاقات نہیں کریں... 49 منٹس پہلے Bookmark مداحوں نے گووندا کی تعلیمی قابلیت میں دلچسپی ظاہر کردی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark انڈر 19 کا ایک بچہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ ہے، طلال چوہدری 1 گھنٹہ پہلے Bookmark غزہ پیس بورڈ کا اجلاس آج، بحالی کیلئے منصوبہ پیش کیا جائے... 1 گھنٹہ پہلے