ایرانی ایئر لائنز پر امریکی پابندیوں پر ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کا مؤقف ہمیشہ کی طرح مستقل اور غیرمتزلزل ہے۔
ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ چین غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے، غیرقانونی یکطرفہ پابندیوں کی بین الاقوامی قانون میں کوئی بنیاد نہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ یو این سلامتی کونسل بھی غیرقانونی یکطرفہ پابندیوں کی اجازت نہیں دیتی۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.