اہم خبریںدنیا اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر by 93 News 53 منٹس پہلے 53 منٹس پہلے Bookmark 0 اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈینی ڈینون—فائل فوٹو اقوامِ متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈینی ڈینون کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایرانی رہنما کہاں چھپے ہیں۔ اسرائیلی سفیر نے امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایران کے رہنما کہاں چھپے ہوئے ہیں، وہ کیا کر رہے ہیں اور وہ کیا کہہ رہے ہیں۔ ڈینی ڈینون نے یہ بھی کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ اگر وہ اسرائیل پر حملہ کرتے ہیں تو انہیں پکڑنے میں ہمیں صرف چند دن لگیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 خوارج دہشت گرد ہلاک 11 منٹس پہلے Bookmark امریکی ریپبلکن کا ٹرمپ کے بیٹے کے کاروباری معاملات کی تحقیقات کا... 14 منٹس پہلے Bookmark مسٹر بیسٹ اور ارلنگ ہالینڈ نے وائرل اے آئی میم حقیقت میں... 29 منٹس پہلے Bookmark حسن رحیم کا گانا ’پیچھے ہٹ‘ نیٹ فلکس کی نئی فلم میں... 32 منٹس پہلے Bookmark آپریشن ردالفتنہ، 2 دہشتگرد ہلاک 51 منٹس پہلے Bookmark پی سی بی کو مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش 1 گھنٹہ پہلے