اہم خبریںپاکستان ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 28 تصویر سوشل میڈیا۔ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ کوئٹہ سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 9 مشتبہ افراد بھی گرفتار کیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایرانی مرد و خواتین ہاکی ٹیموں کے دورۂ پاکستان کا اعلان 16 منٹس پہلے Bookmark شادی میں عاطف اسلم و ہنی سنگھ کا گانوں پر رقص 25 منٹس پہلے Bookmark ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار تھییا ہیل نے براہِ راست نشریات کے دوران... 55 منٹس پہلے Bookmark ارجن کپور و صاحبہ بالی کے درمیان قریبی تعلقات کی افواہیں پھر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شان ٹیٹ لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستانی مقامی کرکٹ لیگ میں موٹر سائیکل سوار کا ناقابلِ یقین کیچ،... 2 گھنٹے پہلے