اہم خبریںدنیا روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن اور محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 5 فوٹو: فائل روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ روسی صدر کے دفتر کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ کریملن کے بیان میں کہا گیا کہ صدر پیوٹن اور شہزادہ محمد بن سلمان نے بین الاقوامی آبی گزرگاہوں میں جہازرانی کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark واضح کرنا چاہتا ہوں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا پیغام... 3 منٹس پہلے Bookmark حوثیوں کا یمن میں سعودی نگرانی کرنے والا ڈرون مار گرانے کا... 6 منٹس پہلے Bookmark مسلسل 5واں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 833 پوائنٹس کا اضافہ 26 منٹس پہلے Bookmark بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے اسپورٹس جرنلسٹ کا... 28 منٹس پہلے Bookmark بھارتی اداکار ایشور ٹھاکر کی حالت تشویشناک، آئی سی یو میں داخل 34 منٹس پہلے Bookmark اے آئی سے طریقہ پوچھ کر باپ کو زہر دینے والا نوجوان... 41 منٹس پہلے