اہم خبریںدنیا روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن اور محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 28 فوٹو: فائل روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ روسی صدر کے دفتر کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ کریملن کے بیان میں کہا گیا کہ صدر پیوٹن اور شہزادہ محمد بن سلمان نے بین الاقوامی آبی گزرگاہوں میں جہازرانی کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ٹائیگر شروف پر فائرنگ کا مرکزی ملزم گرفتار 22 منٹس پہلے Bookmark جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے ’محفوظ دوا ایپ‘ متعارف 24 منٹس پہلے Bookmark کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کا کرائے 5 فیصد کم کرنے کا... 48 منٹس پہلے Bookmark حقیقی محبت 30 سال کی عمر کے بعد ہوتی ہے: پنکج ترپاٹھی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ویان ملڈر نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایرانی مرد و خواتین ہاکی ٹیموں کے دورۂ پاکستان کا اعلان 2 گھنٹے پہلے