اہم خبریںکاروبار ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہوگئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 29 کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 90 ہزار 720 روپے ہوگئی۔ اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 4322 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ 2 منٹس پہلے Bookmark نیٹ مائیگریشن کے تازہ اعداد وشمار جاری، رواں سال 1997 کے بعد... 18 منٹس پہلے Bookmark شوہر کی پہلی برسی پر ہیما مالنی کے احساسات 53 منٹس پہلے Bookmark ٹائیگر شروف پر فائرنگ کا مرکزی ملزم گرفتار 2 گھنٹے پہلے Bookmark جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے ’محفوظ دوا ایپ‘ متعارف 2 گھنٹے پہلے Bookmark کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کا کرائے 5 فیصد کم کرنے کا... 2 گھنٹے پہلے