اہم خبریںدنیا مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں: ٹرمپ by 93 News 9 گھنٹے پہلے 9 گھنٹے پہلے Bookmark 4 فوٹو: فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں۔ امریکی ٹیلی ویژن کے چیف رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ میں فیصلہ کن مرحلے میں ہوں۔ ٹرمپ نے کہا کہ میرا سوال یہ ہے کہ میں پوری قوم کو کب تباہ کردوں؟ بہتر ہے وہ رویہ درست کریں۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی صدر سے ملاقات کےلیے تیار ہوں۔ تہران نے جنگ ختم کرنے سے متعلق مطالبات کی ایک فہرست بھیجی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیراعظم کا ہنگو میں 8 دہشتگردوں کی ہلاکت پر فورسز کو خراجِ... 21 منٹس پہلے Bookmark امریکی پابندیوں، مہنگائی اور تباہ حال معیشت نے ایران کے بیماروں کو... 25 منٹس پہلے Bookmark 5 لاشیں ملنے کا واقعہ، موت سے قبل ڈاکوؤں کے ہاتھوں ڈاکٹر... 60 منٹس پہلے Bookmark روس اور یوکرین کے درمیان حملوں میں شدت، ٹرمپ زیلنسکی سے ملاقات... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark این آئی سی ایچ اسپتال کی نرسری میں ویلڈنگ کی ویڈیو سامنے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پی ٹی آئی جو مانگ رہی تھی حکومت اُس پر راضی تھی،... 2 گھنٹے پہلے