اہم خبریںپاکستان اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 27 — فائل فوٹو راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔ جیل کے ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل آنے والی خصوصی میڈیکل ٹیم واپس روانہ ہو گئی، پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف خان میڈیکل ٹیم کی سربراہی کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم کو اڈیالہ جیل اسپتال کے طبی عملے کی بھی معاونت حاصل تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور آنکھوں سمیت مکمل طبی معائنہ کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایشین ٹیم اسکواش: پاکستان، ہانگ کانگ، کوریا اور ملائیشیا نے سیمی فائنلز... 3 منٹس پہلے Bookmark امریکی الیکشن کا اثر پی ایس ایکس پر، 100 انڈیکس میں 3366... 38 منٹس پہلے Bookmark این او سی معاملات طے، ابوظبی ٹی10 لیگ میں قومی کرکٹرز کی... 41 منٹس پہلے Bookmark عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی 3 گھنٹے پہلے Bookmark بھارت کی پاکستان کو 2-3 سے شکست 3 گھنٹے پہلے Bookmark بڑھتی عمر کے ساتھ مونگ پھلی کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟ 3 گھنٹے پہلے