اہم خبریںدنیا اسرائیلی تاریخ دان نے نیتن یاہو کو آئینہ دکھادیا by 93 News 39 منٹس پہلے 39 منٹس پہلے Bookmark 1 اسرائیلی نژاد برطانوی تاریخ دان نے نیتن یاہو کو آئینہ دکھا دیا۔ ایوی شلائم نے اسرائیلی وزیراعظم کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمے دار بھی ٹھہرایا۔ برطانوی تاریخ دان نے مزید کہا کہ نیتن یاہو کی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف سب سے بڑے جرم یعنی نسل کشی کا ارتکاب کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دوسری عالمی جنگ میں یہودی، نازی جرمنی کے ظلم کے سامنے بے بس تھے اور آج فلسطینی یہودی ریاست کے ظلم کے آگے بے بس ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکی ناکا بندی کے باوجود تیل کی فروخت 2 سال کی بلند... 44 سیکنڈز پہلے Bookmark ’آپ کی وجہ سے اب سکون سے کھانا کھا سکتے ہیں‘ ملیکہ... 13 منٹس پہلے Bookmark حکومت اور جماعت اسلامی میں پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات کا 5واں دور 38 منٹس پہلے Bookmark دہشت گردی کی وجہ ناکام خارجہ پالیسی ہے، سہیل آفریدی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی فوج کا آبنائے ہُرمُز سے ہونے والی تجارت کا حجم 6... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سندھ میں 21 سے 27 ستمبر تک انسدادِ پولیو مہم چلانے کا... 2 گھنٹے پہلے