اہم خبریںپاکستان جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو اغواء کر لیا گیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 23 — فائل فوٹو ٹانک سے جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو اغواء کر لیا گیا۔ ڈی پی او کے مطابق مسلح افراد نے رات 2 بجے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو گھر سے اغواء کیا۔ جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ کی بازیابی کے لیے پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر ناکہ بندی بھی کر دی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حکومتی دعوے و وعدے دھرے رہ گئے، ملک بھر میں ایل پی... 25 منٹس پہلے Bookmark فٹبال کی تاریخ کا ہنگامہ خیز میچ، 51 ریڈ کارڈز کا نیا... 29 منٹس پہلے Bookmark شاہ رخ خان نے فلم ’دل سے‘ کی شوٹنگ میں میری جان... 30 منٹس پہلے Bookmark فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کا لاہور منتقلی کا ارادہ، وزیرِ اعلیٰ مریم... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سونم کپور نے الزبتھ ٹیلر کا 12.7 ملین ڈالرز کا تاریخی ہار... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ویرات کوہلی نے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا 2 گھنٹے پہلے