اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 24 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 6900 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 5 ہزار 914 روپے اضافے سے 3 لاکھ 94 ہزار 663 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 69 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 378 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حکومتی دعوے و وعدے دھرے رہ گئے، ملک بھر میں ایل پی... 22 منٹس پہلے Bookmark فٹبال کی تاریخ کا ہنگامہ خیز میچ، 51 ریڈ کارڈز کا نیا... 26 منٹس پہلے Bookmark شاہ رخ خان نے فلم ’دل سے‘ کی شوٹنگ میں میری جان... 27 منٹس پہلے Bookmark فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کا لاہور منتقلی کا ارادہ، وزیرِ اعلیٰ مریم... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سونم کپور نے الزبتھ ٹیلر کا 12.7 ملین ڈالرز کا تاریخی ہار... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ویرات کوہلی نے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا 2 گھنٹے پہلے