اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی پیٹرول اسکیم میں 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں، چنگ چی کو شامل کرنے کی ہدایت by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 25 وزیراعظم نے فیول ریلیف اسکیم میں عوام کو مزید سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے اسکیم میں 20 سال پرانی موٹرسائیکلوں، رکشوں، چنگ چی رکشوں کو فوری شامل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ یکم جنوری 2006 کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹر سائیکل، رکشے، چنگ چی اسکیم کےلیے اہل ہوں گے۔ فیول ریلیف اسکیم سے 20 سال پرانی موٹر سائیکل، رکشے، چنگ چی چلانے والے بھی مستفید ہوسکیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark رنبیر کپور کا ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ 18 منٹس پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت برقرار 50 منٹس پہلے Bookmark پاکستان نے کوریا کو ہراکر ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستانی اسکواڈ میں مزید 4 کھلاڑی شامل 4 گھنٹے پہلے Bookmark ایل پی جی کی مہنگے داموں فروخت نے شہریوں کی مشکلات بڑھا... 5 گھنٹے پہلے Bookmark شادی شدہ لوگ اپنے رشتے کا موازنہ سوشل میڈیا ریلز میں نظر... 5 گھنٹے پہلے