20 ستمبر کو کراچی سے ٹرین مارچ شروع ہو گا: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج کا مذاق اڑانے والے بھی اب حکومتی ظلم پر سنجیدہ ہو گئے ہیں، جماعتِ اسلامی کے لانگ مارچ کے اخراجات جماعتِ اسلامی خود برداشت کر رہی ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.