اہم خبریںدنیا امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 —تصویر بشکریہ امریکی میڈیا امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کریش سے قبل پائلٹ طیارے سے ایجکٹ کر گیا تھا۔ حکام کے مطابق پائلٹ حادثے سے قبل طیارے سے باہر نکل گیا تھا اور اب اس کی حالت بہتر ہے۔ پائلٹ اور طیارہ تباہ ہونے سے متعلق مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ ایف 16 طیارے میں تربیتی مشن پر پرواز کر رہا تھا کہ اس دوران اسے حادثہ پیش آیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فرانس میں G7 وزرائے خارجہ اجلاس کے ایجنڈے کا اعلامیہ جاری 3 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 سے ہرا دیا 4 گھنٹے پہلے Bookmark کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر... 6 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ بچن کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی... 7 گھنٹے پہلے Bookmark وسیم اکرم کے بیٹے تیمور کی ایم ایم اے فائٹ میں چوتھی... 8 گھنٹے پہلے Bookmark کیا سلمان خان کی زندگی پر فلم بنے گی؟ اداکار کا جواب... 8 گھنٹے پہلے