امریکا اور ایران کشیدگی ختم اور اسلام آباد ایم او یو کے تحت جلد دوبارہ مذاکرات شروع کریں، چین
چین نے امریکا اور ایران سے کشیدگی ختم کرکے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے اور جلد از جلد آبنائے ہرمز کھولنے کے موثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.