اہم خبریںپاکستان حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، ہم اسلام آباد مارچ کرنے جارہے ہیں، حافظ نعیم by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 26 فائل فوٹو امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات ماننے کو تیار نہیں تو ہم اسلام آباد مارچ کرنے جا رہے ہیں۔ لاہور کے فیصل چوک مال روڈ پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ ہم نے مذاکرات میں حکومت کو شکست دے دی، ان کے پاس دلیل نہیں۔ حافظ نعیم نے کہا کہ ہمارے تاریخی دھرنوں کو 33 روز مکمل ہو چکے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فرانس میں G7 وزرائے خارجہ اجلاس کے ایجنڈے کا اعلامیہ جاری 3 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 سے ہرا دیا 3 گھنٹے پہلے Bookmark کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر... 5 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ بچن کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی... 7 گھنٹے پہلے Bookmark وسیم اکرم کے بیٹے تیمور کی ایم ایم اے فائٹ میں چوتھی... 7 گھنٹے پہلے Bookmark کیا سلمان خان کی زندگی پر فلم بنے گی؟ اداکار کا جواب... 7 گھنٹے پہلے