اہم خبریںکاروبار 10 روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ کی افواہیں بےبنیاد ہیں، اسٹیٹ بنک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 26 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ 10روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ کی افواہیں بےبنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ کراچی سے جاری اعلامیہ میں بینک دولت پاکستان نے کہا کہ وفاقی کابینہ اسٹیٹ بینک کی بینک نوٹوں کی سیریز متعارف کرانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ اسٹیٹ بنک کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ کسی بھی مالیت کے کرنسی نوٹ کو تبدیل کرنے یا بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark روزانہ کافی پینے سے ڈیمنشیا کے خطرات میں کمی ہوسکتی ہے، تحقیق 59 منٹس پہلے Bookmark بھارت کے خلاف اسکور کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے: حمزہ ظہور 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فرانس میں G7 وزرائے خارجہ اجلاس کے ایجنڈے کا اعلامیہ جاری 5 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 سے ہرا دیا 5 گھنٹے پہلے Bookmark کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر... 7 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ بچن کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی... 9 گھنٹے پہلے