اہم خبریںکاروبار ایک تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوگئی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 23 ملک میں گذشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد آج پھر سونا سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت3257 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 38 ڈالر کم ہوکر 4309 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کرسٹیانو رونالڈو کا پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 17 منٹس پہلے Bookmark شردھا کپور نے کروڑوں کی پیشکش ٹھکرا کر 3 سال تک کوئی... 18 منٹس پہلے Bookmark حکومتی دعوے و وعدے دھرے رہ گئے، ملک بھر میں ایل پی... 52 منٹس پہلے Bookmark فٹبال کی تاریخ کا ہنگامہ خیز میچ، 51 ریڈ کارڈز کا نیا... 55 منٹس پہلے Bookmark شاہ رخ خان نے فلم ’دل سے‘ کی شوٹنگ میں میری جان... 57 منٹس پہلے Bookmark فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کا لاہور منتقلی کا ارادہ، وزیرِ اعلیٰ مریم... 2 گھنٹے پہلے