اہم خبریںدنیا اقوامِ متحدہ کا اجلاس، امریکا کا فلسطینی صدر محمود عباس کو ویزا دینے سے انکار by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 3 فلسطینی صدر محمود عباس—فائل فوٹو امریکا نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اگلے ہفتے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے داخلے کا ویزا دینے سے انکار کر دیا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا فلسطینی اتھارٹی کے حکام اور تنظیمِ آزادیٔ فلسطین کے ارکان پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پی ایل او ارکان اور فلسطینی اتھارٹی حکام کے ویزے مسترد کرنے والی پابندیوں میں توسیع کرے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایم ڈی کیٹ 2026ء کے پرچے سخت حفاظتی انتظامات میں 14 شہروں... 3 منٹس پہلے Bookmark تشدد کا کیس، 16 بچوں کی ماں کا صحتِ جرم سے انکار 5 منٹس پہلے Bookmark بھارتی سپریم کورٹ کے رام مندر بنانے کے فیصلے پر میں نے... 16 منٹس پہلے Bookmark وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نشتر اسپتال میں کینسر سینٹر کا... 19 منٹس پہلے Bookmark وزارت خارجہ میں دستاویزات کی تصدیق کا معاملہ، تحقیقات کمیٹی کے افسر... 41 منٹس پہلے Bookmark امریکی حملے کا مطلوبہ ہدف اسکول تھا، اتفاقی طور پر نشانہ نہیں... 44 منٹس پہلے