اہم خبریںپاکستان پسند کی شادی پر بہنوئی قتل، ملزم گرفتار، ساتھی شہریوں کی تشدد سے ہلاک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پسند کی شادی پر اپنے بہنوئی کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت ملزم اور اس کا ایک ساتھی موجود تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے ساتھی کو شہریوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا ساتھی اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ بچن کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark وسیم اکرم کے بیٹے تیمور کی ایم ایم اے فائٹ میں چوتھی... 4 گھنٹے پہلے Bookmark کیا سلمان خان کی زندگی پر فلم بنے گی؟ اداکار کا جواب... 4 گھنٹے پہلے Bookmark ناک کی سرجری کروانے کے بعد والدہ کا میرا فلموں میں آنے... 5 گھنٹے پہلے Bookmark ادت نارائن کے ساتھ کبھی کوئی ذاتی اختلاف یا تلخی نہیں رہی:... 5 گھنٹے پہلے