اہم خبریںدنیا غزہ میں اسرائیلی حملے میں حماس کمانڈر نائل ابو عبيد شہید ہوگئے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 کمانڈر نائل ابو عبيد شہید(تصویر سوشل میڈیا)۔ غزہ میں اسرائیلی حملے میں حماس کمانڈر نائل ابو عبيد شہید ہوگئے۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ نے نائل ابو عبید کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق نائل ابو عبید گذشتہ روز خان یونس میں اسرائیلی فوجی فضائی حملے میں شہید ہوئے۔ القسام بریگیڈ کے مطابق نائل ابو عبید رفح بریگیڈ کے کمانڈر اور ملٹری کونسل کے رکن تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پنڈی ٹیسٹ کیلئے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کی تیاریاں جاری 6 گھنٹے پہلے Bookmark میں بھارت میں ویزا پر رہتی ہوں، 200 کروڑ بھتہ خوری کیس... 7 گھنٹے پہلے Bookmark دوسرا کے فلم سازوں کو 2 کروڑ بینک گارنٹی جمع کرانے کا... 7 گھنٹے پہلے Bookmark ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ، پاکستان مینز ٹیم فائنل میں 8 گھنٹے پہلے Bookmark بالی ووڈ میں سپر اسٹارز کا دور ختم ہونے جارہا ہے، فرح... 8 گھنٹے پہلے Bookmark ہفتے میں چار دن کام کا تنازع، لندن انڈر گراؤنڈ یونین کا... 8 گھنٹے پہلے