اہم خبریںدنیا امریکی پائلٹ ریسکیو کرنے کی ویڈیو جعلی ہے، ایرانی حکام کا دعویٰ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 فائل فوٹو ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون نے امریکی پائلٹ کو ایران سے ریسکیو کرنے کی جو ویڈیو جاری کی ہے وہ جعلی ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا نے جو ویڈیو جاری کی ہے اس میں ہیلی کاپٹر کو فضا میں اڑتے اور اسکا سایہ زمین پر پڑتے دکھائی دے رہا ہے۔ تاہم ہیلی کاپٹر موڑنے کے باوجود ہیلی کاپٹر کا زمین پر سایہ سیدھا ہی آگے بڑھتا رہا۔ روسی میڈیا کے مطابق لگتا ہے فزکس کے قوانین کی کہیں غلط تشریح تو نہیں کردی گئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان ساف کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا 30 منٹس پہلے Bookmark کائلی جینر پر سابق ملازمہ کا نیا مقدمہ، ہراسانی و بدسلوکی کے... 33 منٹس پہلے Bookmark حد سے زیادہ پروٹین کا استعمال آپ کے مسلز نہیں بناتا، ماہرین... 39 منٹس پہلے Bookmark امریکا ایران تنازع، خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں کمی ریکارڈ ہوئی،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کونسا پاکستانی گانا اننیا پانڈے کا پسندیدہ ترین؟ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی 2 گھنٹے پہلے