اہم خبریںکاروبار پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 24 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آئندہ 24 گھنٹے کے لیے بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع اوگرا کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 10 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 384 روپے 34 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 415 روپے 83 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا تخمینہ لگایا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark روزانہ کافی پینے سے ڈیمنشیا کے خطرات میں کمی ہوسکتی ہے، تحقیق 9 منٹس پہلے Bookmark بھارت کے خلاف اسکور کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے: حمزہ ظہور 37 منٹس پہلے Bookmark فرانس میں G7 وزرائے خارجہ اجلاس کے ایجنڈے کا اعلامیہ جاری 4 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 سے ہرا دیا 5 گھنٹے پہلے Bookmark کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر... 7 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ بچن کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی... 8 گھنٹے پہلے