اہم خبریںدنیا برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 وزیراعظم اینڈی برنہم کی اپنے والدین کے ساتھ ایک دس برس پرانی یادگار تصویر(تصویر دی گارجین)۔ برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے والد الزائمر کی بیماری میں مبتلا تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے آج اور کل کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں۔ برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہا کہ بیماری کے سبب والد یہ نہیں جان سکے کہ ان کا بیٹا وزیراعظم بن گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark رنبیر کپور کا ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ 2 منٹس پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت برقرار 34 منٹس پہلے Bookmark پاکستان نے کوریا کو ہراکر ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام... 44 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی اسکواڈ میں مزید 4 کھلاڑی شامل 4 گھنٹے پہلے Bookmark ایل پی جی کی مہنگے داموں فروخت نے شہریوں کی مشکلات بڑھا... 4 گھنٹے پہلے Bookmark شادی شدہ لوگ اپنے رشتے کا موازنہ سوشل میڈیا ریلز میں نظر... 4 گھنٹے پہلے