اہم خبریںدنیا اماراتی وزارت دفاع کا تربیتی مشن کے دوران دو فوجی اہلکاروں کی شہادت کا اعلان by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے اماراتی ٹریننگ مشن کے دوران دو فوجی اہلکاروں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ ابوظبی سے جاری بیان کے مطابق ملٹری ٹریننگ کے دوران میجر عبداللہ شامس المنہالی اور سعید عبداللہ الشامسی شہید ہوگئے۔ اماراتی وزارت دفاع دونوں شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اماراتی حکام کے مطابق پیر 14 ستمبر 2026 کو متحدہ عرب امارات میں تربیتی مشن کے دوران دونوں اہلکار شہید ہوئے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دیوالی تقریبات کے دوران آتشبازی، اداکار گورفتح پیرزادہ کی بالکونی جل گئی 36 منٹس پہلے Bookmark گردن پر گیند لگنے کے بعد اسٹیو اسمتھ کا نیویارک میں علاج،... 3 گھنٹے پہلے Bookmark کرس لین پر کوکین کا استعمال کرنے کی وجہ سے 1 ماہ... 6 گھنٹے پہلے Bookmark 50 سالہ امریکی اداکارہ کیمری جانسن اچانک چل بسیں 7 گھنٹے پہلے Bookmark ملک میں سونا پھر مہنگا 7 گھنٹے پہلے Bookmark ویرات کوہلی 100 سنچریوں کا عالمی ریکارڈ کیسے بنا سکتے ہیں؟ سنیل... 7 گھنٹے پہلے