اہم خبریںکاروبار اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 —فائل فوٹو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس میں شرحِ سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔ واضح رہے کہ پہلے ہی مالیاتی شعبے کی اکثریت نے اندازہ ظاہر کیا تھا کہ شرحِ سود موجودہ سطح پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان ٹیم پر سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ 3 منٹس پہلے Bookmark دلجیت دوسانجھ نے نصرت فتح علی خان کا کلاسک ’سانسوں کی مالا‘... 5 منٹس پہلے Bookmark سہیل آفریدی کا پولیس سے مکالمہ 15 منٹس پہلے Bookmark چینی میڈیا نے مصنوعی ذہانت کی رفتار کم کرنے کی امریکی اپیل... 19 منٹس پہلے Bookmark ملک میں سونے کے بھاؤ میں کمی ریکارڈ 23 منٹس پہلے Bookmark الیگزینڈر زیوریف کا یو ایس اوپن جیتنے پر حیران کن ردِعمل 42 منٹس پہلے