اہم خبریںپاکستان سابق ایم پی اے جمال صدیقی کی کار کورنگی کراسنگ سے چوری by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 26 —فائل فوٹو سابق ایم پی اے جمال صدیقی کی کار کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ سے چوری ہو گئی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ کار میرے بھائی کے استعمال میں تھی، میرا بھائی ریسٹورنٹ سے کھانا کھا کر واپس آیا تو کار نہیں تھی۔ انہوں نے کہا ہے کہ زمان ٹاؤن تھانے میں بھائی ظہیر الدین نے کار چوری کا مقدمہ درج کروایا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دیوالی تقریبات کے دوران آتشبازی، اداکار گورفتح پیرزادہ کی بالکونی جل گئی 16 منٹس پہلے Bookmark گردن پر گیند لگنے کے بعد اسٹیو اسمتھ کا نیویارک میں علاج،... 3 گھنٹے پہلے Bookmark کرس لین پر کوکین کا استعمال کرنے کی وجہ سے 1 ماہ... 6 گھنٹے پہلے Bookmark 50 سالہ امریکی اداکارہ کیمری جانسن اچانک چل بسیں 6 گھنٹے پہلے Bookmark ملک میں سونا پھر مہنگا 7 گھنٹے پہلے Bookmark ویرات کوہلی 100 سنچریوں کا عالمی ریکارڈ کیسے بنا سکتے ہیں؟ سنیل... 7 گھنٹے پہلے