اہم خبریںدنیا برکس ممالک کو مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 42 تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا برکس ممالک نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، مشترکہ اعلامیے میں فریقین سے تحمل کی اپیل کی گئی ہے۔ مشترکہ اعلامیے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز اور مذاکرات پر زور دیا گیا ہے۔ اجلاس میں ریاستوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام پر زور دیا گیا، پُرامن جوہری تنصیبات پر حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ دو ہزار ستائیس میں چین کی برکس سربراہی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 سے ہرا دیا 15 منٹس پہلے Bookmark کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ بچن کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی... 4 گھنٹے پہلے Bookmark وسیم اکرم کے بیٹے تیمور کی ایم ایم اے فائٹ میں چوتھی... 4 گھنٹے پہلے Bookmark کیا سلمان خان کی زندگی پر فلم بنے گی؟ اداکار کا جواب... 5 گھنٹے پہلے Bookmark ناک کی سرجری کروانے کے بعد والدہ کا میرا فلموں میں آنے... 5 گھنٹے پہلے