اہم خبریںدنیا سعودی عرب، جیزان میں حوثیوں کا میزائل حملہ، 2 افراد زخمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 فوٹو: بشکریہ سعودی میڈیا سعودی عرب کے علاقے جیزان میں یمنی حوثیوں کے میزائل حملے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی سول ڈیفنس کے مطابق حملے سے مسجد اور متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ قبل ازیں انصار اللّٰہ نے یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کے ایک سو انتیس فضائی حملوں کا دعویٰ کیا۔ انصار اللّٰہ کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں پر کیے گئے حملوں کا سعودی عرب کو جواب دیا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امیتابھ بچن کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark وسیم اکرم کے بیٹے تیمور کی ایم ایم اے فائٹ میں چوتھی... 3 گھنٹے پہلے Bookmark کیا سلمان خان کی زندگی پر فلم بنے گی؟ اداکار کا جواب... 4 گھنٹے پہلے Bookmark ناک کی سرجری کروانے کے بعد والدہ کا میرا فلموں میں آنے... 4 گھنٹے پہلے Bookmark ادت نارائن کے ساتھ کبھی کوئی ذاتی اختلاف یا تلخی نہیں رہی:... 5 گھنٹے پہلے