اہم خبریںپاکستان یکم جنوری 2027 سے ریٹائر ہونیوالوں کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن ادائیگی کی ہدایت by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ(فائل فوٹو)۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت پینشن اور میڈیکل ری ایمبرسمنٹ سے متعلق کراچی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری سروسز، سیکریٹری صحت اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر یکم جنوری 2027 سے ریٹائر ہونے والے ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ چیف سیکریٹری سندھ نے کہا کہ پنشن کی بروقت ادائیگی کیلئے مربوط نظام تشکیل دیا جائے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایل پی جی کی مہنگے داموں فروخت نے شہریوں کی مشکلات بڑھا... 12 منٹس پہلے Bookmark شادی شدہ لوگ اپنے رشتے کا موازنہ سوشل میڈیا ریلز میں نظر... 20 منٹس پہلے Bookmark سپارکو نے پاک ایس بی اے ایس متعارف کرا دیا، تھل ڈیزرٹ... 55 منٹس پہلے Bookmark فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے37 پیسے فی یونٹ مہنگی 3 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے انتخابات غیر قانونی قرار 3 گھنٹے پہلے Bookmark میرا نے بہن کی صحت سے متعلق افسوس ناک خبر شیئر کر... 3 گھنٹے پہلے