اہم خبریںپاکستان گوادر کے علاقے جیونی میں فائرنگ، گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 28 گوادر کے علاقے جیونی میں پاک ایران سرحد کے قریب فائرنگ سے گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مقتولین میں دو کا تعلق پنجاب، ایک کا خیبر پختونخوا اور ایک کا کوئٹہ سے تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکی اسٹاک مارکیٹ کو 19 ماہ کی بدترین گراوٹ کا سامنا، کھربوں... 19 منٹس پہلے Bookmark پردہ کرنے والی خواتین کو زیادہ ہراسانی کا سامنا ہوتا ہے: حنا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark تھامس مارکل کے تیسرے خفیہ گھر کا انکشاف، میگھن کی مشکلات میں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان 3 گھنٹے پہلے Bookmark ملک میں چھوٹے صوبوں کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے، خالد اصغر گھرال 12 گھنٹے پہلے Bookmark برطانوی کامیڈین رسل برانڈ زیادتی اور جنسی ہراسانی کے مقدمے میں مجرم... 13 گھنٹے پہلے