اہم خبریںکھیل لاہور کے نوجوان رنر کا اسکردو کی جانب سفر 16 روز بعد بھی جاری by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 لاہور کے نوجوان رنر فیضان احمد کا 16 روز بعد بھی اسکردو کی جانب سفر جاری ہے۔ فیضان احمد 16 روز دوڑنے کے بعد رائے کوٹ برج کے قریب پہنچ گئے ہیں، انہوں نے آج چلاس سے اپنی رننگ کا آغاز کیا تھا۔ نوجوان رنر کو چلاس سے رائے کوٹ کی جانب دشوار رننگ میں اپ ہل دوڑنا پڑا تھا، انہیں اگلے چند روز مزید دوڑ کر 208 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا ہے۔ فیلکن ٹرائیتھلون کلب کی نمائندگی کرنے والے فیضان دوڑ کر لاہور سے اسکردو کا سفر کر رہے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark تھامس مارکل کے تیسرے خفیہ گھر کا انکشاف، میگھن کی مشکلات میں... 30 منٹس پہلے Bookmark آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ملک میں چھوٹے صوبوں کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے، خالد اصغر گھرال 10 گھنٹے پہلے Bookmark برطانوی کامیڈین رسل برانڈ زیادتی اور جنسی ہراسانی کے مقدمے میں مجرم... 12 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا ہوگیا 12 گھنٹے پہلے Bookmark شاہ رخ خان نے کس فلم کا بقایا معاوضہ 95 لاکھ لینے... 13 گھنٹے پہلے