اہم خبریںپاکستان ن لیگی رہنما شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 19 مریدکے میں ن لیگی رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے. ذرائع کا بتانا ہے کہ لیگی رہنما شیخ شبیر مریدکے سے لاہور جارہے تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاک سری لنکا ٹیسٹ آج پنڈی میں شروع ہوگا 4 گھنٹے پہلے Bookmark دیوالی کا مقصدر پٹاخے بجانا نہیں یادیں بنانا ہے: راکل پریت سنگھ 6 گھنٹے پہلے Bookmark روزانہ کافی پینے سے ڈیمنشیا کے خطرات میں کمی ہوسکتی ہے، تحقیق 7 گھنٹے پہلے Bookmark بھارت کے خلاف اسکور کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے: حمزہ ظہور 8 گھنٹے پہلے Bookmark فرانس میں G7 وزرائے خارجہ اجلاس کے ایجنڈے کا اعلامیہ جاری 11 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 سے ہرا دیا 11 گھنٹے پہلے