سرکاری جہاز میں جانے کے سارے اخراجات پونے تین کروڑ خود ادا کیے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سرکاری جہاز میں جانے پر تنقید کی جارہی ہے، لیکن بتا دوں اس کے سارے اخراجات پونے تین کرورڑ روپے خود ادا کیے…