پاک امریکا اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، سرمایہ کاری اور برآمدات پر زور
واشنگٹن میں وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی جس میں پاک، امریکا اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا…