وزیرِ اعظم شہباز شریف— فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پمز اسپتال کی بہتری کے لیے 3 ماہ میں اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ پمز اسپتال کی …
93 News
-
-
اہم خبریںپاکستان
وفاقی حکومت کا بجلی کے ٹرانسفارمر کو آن آف کرنے کا سسٹم لانے کا فیصلہ
by 93 Newsby 93 News 8 views—فائل فوٹو وفاقی حکومت نے بجلی کے ٹرانسفارمر کو آن آف کرنے کا سسٹم لانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
-
اہم خبریںدنیا
کیا واٹس ایپ خاموشی سے میٹا اے آئی کو گروپس سے ہٹا رہا ہے؟
by 93 Newsby 93 News 4 views—فائل فوٹو واٹس ایپ گروپس میں میٹا اے آئی کو ٹیگ کرنے کی سہولت بعض صارفین کے لیے کام کرنا بند ہو گئی ہے جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں …
-
اہم خبریںکھیل
انڈر 15 و 17 کی سطح سے کوچنگ کورس کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے: عاقب جاوید
by 93 Newsby 93 News 12 viewsعاقب جاوید—تصویر بشکریہ رپورٹر ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس پی سی بی عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ انڈر 15 اور انڈر 17 کی سطح سے لیول ون کوچنگ کورس کرانے کی …
-
انٹرٹینمنٹاہم خبریں
’ویر زارا‘ میں شبّو کا کردار ادا کرنے پر تحفظات تھے: دیویا دتہ
by 93 Newsby 93 News 8 views—فائل فوٹوز بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے شاہ رخ خان کی مقبول فلم ’ویر زارا‘ میں شبّو کا کردار ادا کرنے پر کچھ تحفظات تھے۔ …
-
اہم خبریںپاکستان
مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہو گا: مولانا فضل الرحمٰن
by 93 Newsby 93 News 8 viewsکراچی: مقتولہ کا موبائل فون مل جائے تو کیس حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے، پولیس کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں خاتون اور تین بچوں کے …
-
اہم خبریںدنیا
جنوبی کوریا کی عدالت کا شمالی کوریا کو 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
by 93 Newsby 93 News 5 views—فائل فوٹوز جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کی ضلعی عدالت نے شمالی کوریا کو 2020ء میں مشترکہ رابطہ دفتر دھماکے سے تباہ کرنے پر 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالرز ہرجانہ …
-
—فائل فوٹوز بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی رہائش گاہ ’منت‘ کی تزئین و آرائش کے منصوبے سے متعلق مداحوں کو آگاہ کر دیا۔ شاہ رخ …
-
اہم خبریںپاکستان
سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کیخلاف گمراہ کن معلومات پھیلانے والا ملزم گرفتار
by 93 Newsby 93 News 7 views—فائل فوٹو سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن معلومات پھیلانے والے ملزم سرور عارف کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائمز انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی …
-
اہم خبریںدنیا
اسرائیلی حملوں سے متاثرہ 6 منزلہ عمارت گر گئی، 5 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
by 93 Newsby 93 News 9 viewsغزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ 6 منزلہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ غزہ سول ڈیفنس کے مطابق مغربی غزہ …