دہشتگردی، جرائم کا خاتمہ: پنجاب حکومت کا اداروں کیساتھ مشترکہ ایکشن پر اتفاق
لاہور: (93نیوز) پنجاب حکومت نے دہشت گردی، انتہاپسندی اور جرائم کے خاتمے کیلئے تمام صوبائی اداروں کے ساتھ مشترکہ ایکشن پر اتفاق کرلیا۔ صوبائی نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کا اجلاس…