منیاپولس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن ایجنٹوں نے ایک اور امریکی شہری کو قتل کر دیا

امریکہ کی ریاست منی سوٹا کے مرکزی شہر منیاپولس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وفاقی ایجنسی کے امیگریشن ایجنٹوں نے ایک اور امریکی شہری کو قتل کر دیا۔ شہر میں پہلے ہی امیگرنٹس کے ساتھ ظلم کو روکنے کے لئے آگے آنے والی ایک امریکی شہری خاتون کے بہیمانہ قتل پر شدید احتجاج ہو رہا تھا، امریکی شہری کے قتل کے نئے واقعہ پر کئی شہروں میں شدید احتجاج شروع ہو گیا۔
آج اتوار 25 جنوری کو میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکہ کی ہوم لینڈ سکیورٹی کے اہلکاروں نے منیاپولس شہر مین ایک امریکی شہری کو گولی مار کر قتل کر دینے کے بعد بتایا ہے کہ انہوں نے یہ قتل سیلف ڈیفینس میں کیا۔ اس قتل سے شہر میں اشتعال اور غصہ پھیل گیا ہے۔

Related posts

سپریم کورٹ کا عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ، بچوں سے بات کرانے کا حکم

لاڑکانہ میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد

ہسپتالوں کے سی سی ٹی وی کیمروں کو پنجاب سیف سٹی اتھارٹی سے منسلک کرنے کا فیصلہ