پاکستان کی بھارت میں تاریخی مسجد شہید کرنے کی مذمت، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ
فوٹو: بھارتی میڈیا پاکستان نے بھارت میں تاریخی مسجد شہید کرنے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سہارنپور…