اہم خبریںپاکستان ایم کیو ایم کے کئی اراکین اسمبلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، علی خورشیدی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 24 علی خورشیدی: فائل فوٹو اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کئی اراکین اسمبلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے علی خورشیدی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے پارلیمانی، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سمیت کئی اراکین کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ علی خورشیدی نے کہا کہ مجھ سے ابھی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی، اراکین اسمبلی سے گزشتہ شام سے سیکیورٹی واپس لینے کا سلسلہ شروع ہوا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بڑی کمی 14 منٹس پہلے Bookmark مچل اسٹارک کی عثمان خواجہ کے دعوے کی تردید 1 گھنٹہ پہلے Bookmark عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری 2 گھنٹے پہلے Bookmark ریٹائرمنٹ سے قبل ویرات کوہلی سے دلچسپ گفتگو ہوئی: کین ولیمسن کا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark اکتوبر میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کتنے ڈالرز وطن بھیجے؟ 2 گھنٹے پہلے Bookmark اسکاٹ لینڈ کا بھی افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا... 2 گھنٹے پہلے