یمن کی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے صدر رشاد العلیمی نے کہا ہے کہ باب المندب کے قریب عسکری صورتحال میں تبدیلی کے اثرات سوئز کینال تک جاسکتے ہیں۔
ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے صدر ڈاکٹر رشاد العلیمی نے کہا کہ باب المندب کے اطراف میں موجودہ عسکری صورتحال عالمی تجارت پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ یمن کی ساحلی علاقوں کا تحفظ یمن سمیت عرب اور بین الاقوامی ذمہ داری ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.