اہم خبریںکھیل انگلش ٹیم کی کوچ ساہ ٹیلر نے سعد بیگ کو وکٹ کیپنگ کے گُر سکھائے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 18 کولاج فوٹو: سوشل میڈیا انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ اور سابق ویمن کرکٹر سارہ ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپرز کی کوچنگ کی۔ سارہ ٹیلر نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران سعد بیگ کو وکٹ کیپنگ کے گُر سکھائے۔ سعد بیگ کو میچ سے قبل وارم اپ سیشن کے دوران سارہ ٹیلر نے مشورے دیے۔ پاکستان کے وکٹ کیپر غازی غوری نے بھی سارہ ٹیلر سے مشورے لیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن، سری لنکا کی بیٹنگ جاری 26 منٹس پہلے Bookmark پاکستان نے دسمبر و جنوری کیلئے ایل این جی کی مہنگی بولیاں... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark نسیم شاہ کا عثمان طارق کے منفرد بولنگ ایکشن پر دلچسپ سوال،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مہناز معمر سے اپیل ہے کہ معمر رانا کو 1 موقع دیں:... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری 2 گھنٹے پہلے Bookmark بیٹی نے شرمیلا ٹیگور کے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتا دی 2 گھنٹے پہلے