وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس ہوں گے، جن میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث کروائی جائے گی۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ نئے صوبوں کی بحث کا اصل مقام پارلیمنٹ ہاؤس ہی ہے، اسلام آباد صوبہ بننے نہیں جا رہا، اسلام آباد ایک نئےگورننس ماڈل کو اختیار کرنے جا رہا ہے۔
طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد کو الگ صوبہ بنانے کی کوئی بات نہیں ہوئی۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.