4
انگلینڈ: ذہنی بحران کے شکار اسپتال لائے جانیوالے بچوں میں 36 فیصد اضافہ
رائل کالج آف پیڈیاٹرکس اینڈ چائلڈ ہیلتھ کے نئے تجزیے کے مطابق 2025ء میں 6 سے 17 سال کی عمر کے 75,000 سے زائد بچے اور نوجوان ذہنی صحت سے متعلق مسائل کے باعث ایمرجنسی شعبوں میں پہنچے جو 2019ء کے مقابلے میں 36 فیصد زیادہ ہے۔