اہم خبریںپاکستان عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی by 93 News 3 دن پہلے 3 دن پہلے Bookmark 9 وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ویڈیو لنک بیان پر جرح کے لیے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں جسٹس سید شہباز علی رضوی کل درخواست کی سماعت کریں گے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار پبلک آفس ہولڈر ہے، جس کی جان کو خطرہ ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت درخواست گزار کے بیان پر جرح ویڈیو لنک پر کروانے کا حکم دے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark گینگ وار کاشف ڈاڈا گروہ کے 2 کارندے گرفتار، لاکھوں کی منشیات... 26 منٹس پہلے Bookmark ایرانی پاسداران کے سربراہ کا دعویٰ 27 منٹس پہلے Bookmark جرمنی کے الیگزینڈر زیورو اور امریکا کے بین شیلٹن فائنل میں پہنچ... 41 منٹس پہلے Bookmark امیشا پٹیل کے گھر چوری، قیمتی زیورات غائب 42 منٹس پہلے Bookmark انصاف کی حکمرانی وقت کی ضرورت ہے: چیف جسٹس آف پاکستان 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برکس تنظیم کا 18واں سربراہی اجلاس آج شروع ہوگا 1 گھنٹہ پہلے