اہم خبریںدنیا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، 4 فلسطینی شہید by 93 News 18 منٹس پہلے 18 منٹس پہلے Bookmark 0 — فائل فوٹو مقبوضہ مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج اور قابضین نے 4 فلسطینی شہید کر دیے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق رواں سال مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلیوں کے ہاتھوں 100 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ فلسطینی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے طولکرم میں گھروں پر چھاپے مارے اور 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لاہور میں ٹک ٹاکر ارشم کی ہلاکت میں تفتیش کا رخ خودکشی... 14 منٹس پہلے Bookmark 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ... 20 منٹس پہلے Bookmark حافظ نعیم الرحمان کا ایمل ولی خان سے رابطہ، سربراہ اے این... 52 منٹس پہلے Bookmark دنیا کے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے وزیرِاعظم کے سالانہ معاوضے... 56 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا 58 منٹس پہلے Bookmark فاسٹ بولر شاہین آفریدی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں گے، ذرائع 1 گھنٹہ پہلے